1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہاسپین

اسپین میں پاکستانی مسلمان رمضان کیسے منا رہے ہیں؟

4 مئی 2021

سات سو سال سے زائد عرصہ تک اسپین پر مسلمانوں کی حکمرانی تھی۔ اسپین میں آج بھی تقریبا سترہ سو بڑی اور چھوٹی مساجد و عبادت گاہیں قائم ہیں۔ اس سال کورونا لاک ڈاؤن اور دیگر ایس او پیز کے سبب رمضان کا مہینہ بہت مختلف طرح سے گزر رہا ہے۔ بارسلونا سے حافظ احمد کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3swXt