پاکستاناسلام آباد میں ایران اور امریکہ مذاکرات کے تمام انتظامات مکملTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانفاطمہ نازش10.04.202610 اپریل 2026پاکستان کی ثالثی میں اسلام آباد میں ہونے والے ایران امریکہ مذاکرات کے سلسلے میں شہر اقتدار میں دن بھر سکیورٹی انتہائی سخت رہی اور شام ڈھلنے پر ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔ ہفتے کو تمام کاروباری مراکز اور دفاتر بند رہیں گے۔ https://p.dw.com/p/5C0FQاشتہار