سیاستایرانآیت اللہ علی خامنہ ای کو مشہد میں سپرد خاک کر دیا گیاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستایرانامتیاز احمد09.07.20269 جولائی 2026 ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ان کے آبائی شہر مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ یہی وہ مقام ہے، جہاں انہوں نے دفن ہونے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ https://p.dw.com/p/5Gq0Jاشتہار