1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آن لائن حقوق کا تحفظ ضروری ہے، نگہت داد

بینش جاوید
13 جون 2018

پاکستان میں ڈیجیٹل رائٹس کی ماہر نگہت داد کو جرمنی کے شہر بون ميں منعقدہ گلوبل میڈیا فورم میں بطور اسپیکر مدعو کیا گیا تھا۔ داد کے مطابق ضروری ہے کہ آن لائن پرائیویسی کے پہلو کو اہمیت دی جائے۔

https://p.dw.com/p/2zUyN