1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آج عوام کو ’رائٹ نمبر‘ پر ٹھپا لگانا ہے، پاکستانی ’پی کے‘

25 جولائی 2018

آج الیکشن 2018ء کے روز جہاں عام شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، وہیں بالی وُڈ کے معروف کردار ’پی کے‘ کے روپ میں پاکستانی ’پی کے‘ بھی کراچی میں عزیز آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام ’رانگ نمبر‘ سیاستدانوں کو مسترد کریں اور اپنے ’ووٹ کی مہر رائٹ نمبر‘ پر لگائیں۔

https://p.dw.com/p/3238z