1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آج بھی پتھر کے دور ميں پھنسا پاکستانی علاقہ

مدثر شاہ
4 جون 2021

بجلی کے کھنبے تو ہيں مگر بچلی نہيں، اسکول کی عمارت موجود مگر عملہ اور طلباء نہيں، نہ پانی کی ترسيل کا انتظام، نہ کوئی ہسپتال ہے اور نہ ہی کوئی بنیادی صحت کا مرکز۔ يہ حالت زار پاکستان ميں مہمند اور ورسک ڈیم سے قريب واقع ايک علاقے کی ہے، جو آج بھی پتھر کے دور ميں پھنسا ہوا ہے۔ مدثر شاہ کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3uOQh