1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستجرمنی

کٹے ہونٹ اور تالو کا مفت علاج کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر

30 جون 2021

پاکستان میں سالانہ گیارہ ہزار سے زائد بچے کٹے ہونٹ یا کٹے تالو کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ معاشرے میں اس حوالے سے آگاہی کے فقدان کے باعث مریضوں کا بروقت علاج نہیں کروایا جاتا۔ ڈاکٹر محمد اشرف گناترا 13 سالوں سے گلشن اقبال میں واقع المصطفی ٹرسٹ میں ایسے بچوں کا مفت علاج کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3vpFO