1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستشمالی امریکہ

پاکستانی خاتون، فوربز کی فہرست میں شامل

کوکب جہاں
30 ستمبر 2021

پاکستان کی عیشہ شیخ کو عالمی شہرت یافتہ میگزین فوربز نے 2021 کے نیکسٹ 1000 افراد کی فہرست میں شامل کیا ہے جس کی وجہ ان کی جانب سے صحت کی ایک ایسی ایپ تیار کرنا ہے، جس میں گیمز کے ذریعے صارفین اپنی صحت کا خیال رکھ سکتے ہیں اور اس پر انہیں انعامات بھی مل سکتے ہیں۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں کی عیشہ شیخ سے گفتگو

https://p.dw.com/p/415NW