1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
9 تصاویر
30 دسمبر 2020
https://p.dw.com/p/3nNjz

کہتے ہیں کہ ایک تصویر ہزار الفاظ کہہ دیتی ہے۔ اس پکچر گیلیری میں ایسی تصاویر دیکھیں جو 2020ء کو حالیہ تاریخ کا سب سے مختلف سال بناتی ہے۔ ایک ایسا سال جس کا آغاز آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ سے ہوا اور پھر کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کو اپنی گرفت میں لے لیا۔ اس سال محبت، انسانی ہمدردی اور جذبات کی بہترین مثالیں بھی دیکھی گئیں۔