You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
یورپ
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
یورپی ممالک سائبر فراڈ روکنے میں امریکہ سے پیچھے کیوں؟
یورپی ممالک سائبر فراڈ روکنے میں امریکہ سے پیچھے کیوں؟
یورپ میں آن لائن دھوکہ دہی کے سبب شہریوں کو ہر سال اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
یورپی رہنماؤں کا یوکرین۔روس براہ راست مذاکرت پر زور
یورپی رہنماؤں کا یوکرین۔روس براہ راست مذاکرت پر زور
یورپی رہنماؤں نے کہا کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لیے کسی بھی بات چیت میں یورپ فعال کردار ادا کرے گا۔
یورپی یونین کا جدید ٹیکنالوجی میں زیادہ خود انحصاری کا عزم
یورپی یونین کا جدید ٹیکنالوجی میں زیادہ خود انحصاری کا عزم
یورپی یونین چاہتی ہے کہ وہ امریکہ پر بہت زیادہ انحصار کے بجائے اپنی تیار کردہ ٹیکنالوجی مصنوعات پر زیادہ انحصار کرے۔
جرمنی میں اعضاء عطیہ کرنے والے کم اور منتظر مریض زیادہ
جرمنی میں اعضاء عطیہ کرنے والے کم اور منتظر مریض زیادہ
جرمنی میں ہر سال دل، جگر یا گردوں کے منتظر سینکڑوں مریض اعضاء کے عطیات کے انتظار میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
چھوٹی سی چیونٹی کے اندر کیا ہے؟ جرمن سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق
چھوٹی سی چیونٹی کے اندر کیا ہے؟ جرمن سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق
جرمنی میں Antscan نامی پراجیکٹ کے ذریعے اب چیونٹیوں کے بارے میں دنیا کا سب سے بڑا ہائی ریزولوشن تھری ڈی ڈیٹا بیس تیار کیا جا رہا ہے۔ بظاہر اس ننھی سے مخلوق کے بارے میں اب وہ معلومات سامنے آ رہی ہیں، جو اب تک پوشیدہ تھیں۔ تفصیل ہمارے سائنس ایکسپلینر میں
پاکستان کی کارنیوال آف کلچرز میں واپسی
پاکستان کی کارنیوال آف کلچرز میں واپسی
برلن کے ’’کارنیوال آف کلچرز‘‘ میں 13 سال بعد پاکستان کی واپسی ہوئی۔ شہر کی سڑکیں پاکستانی پرچم، ملی نغموں اور علاقائی دھنوں پر جھومتے نوجوانوں سے گونج اٹھیں۔ پاکستان کی اس شرکت کا سہرا ایک نوجوان کے سر جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
جرمن کمپنیاں چینی حریفوں کے سامنے ’بے بس‘ کیوں؟
چین تیزی سے تکنیکی میدان میں آگے بڑھ رہا ہے اور جرمنی کی اہم صنعتوں پر شدید دباؤ ڈال رہا ہے۔ کیا جرمن کمپنیاں اس چیلنج کا مقابلہ کر سکتی ہیں؟
زمین کی مقناطیسی ڈھال کے مطالعے کے لیے اسمائل نامی منفرد مشن
زمین کا میگنیٹو سفیئر زمین پر ہمارے لیے ایک پراسرار حفاظتی ڈھال ہے۔ اس مقناطیسی ڈھال کے راز جاننے کے لیے یورپ اور چین کے ایک منفرد مشن کی تفصیل ہمارے سائنس ایکسپلینر میں۔
یورپ افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کے سوال پر تذبذب میں
یورپی قانون ساز اس بات پر فکر مند ہیں کہ کابل میں طالبان کے ساتھ رابطہ کاری اس گروہ کو جواز فراہم کر دے گی۔
پینوراما سیکشن پر جائیں
پینوراما
مایورکا: مخالفت کے باوجود ریکارڈ سیاح
سیاحت پر تنقید کے باوجود مایورکا جزیرہ 2025 میں بھی سیاحوں کے نئے ریکارڈ قائم رہا ہے۔
اٹلی: شاہی محل کے باغ سے پانی ’چرانے‘ والا شخص گرفتار
نیپلز کے بادشاہ چارلس آف بوربن کا تعمیر کردہ یہ محل اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو کے ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔
برطانوی حکومت پر ملکی ’سیاحتی شعبے کو سبوتاژ کرنے‘ کا الزام
ایک نئی رپورٹ میں لندن حکومت پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ سفری رکاوٹوں کے ذریعے ملکی سیاحتی شعبے کو سبوتاژ کر رہی ہے۔
اشتہار