کراچی میں گرمی کی شدید لہر، سورج نے اپنا رنگ دکھا دیا | تمام میڈیا مواد | DW | 22.05.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

کراچی میں گرمی کی شدید لہر، سورج نے اپنا رنگ دکھا دیا

پاکستان کے شہر کراچی میں فلاحی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدید لہر کے باعث خدشہ ہے کہ درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بروز منگل شہر میں درجہ حرارت بیالیس ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری