کاغان اور ناران: پاکستان کے دو انتہائی مشہور سیاحتی مقامات | تمام میڈیا مواد | DW | 29.09.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

کاغان اور ناران: پاکستان کے دو انتہائی مشہور سیاحتی مقامات

کاغان اور ناران: پاکستان کے دو انتہائی مشہور سیاحتی مقامات

پاکستان کے قدرتی حسن کے شاہکار اور بہت متنوع سیاحتی مقامات دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ ملک کا شمالی حصہ خاص طور پر پاکستانی اور غیر ملکی سیاحوں کی پسندیدہ منزل ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے شمالی اور مشرقی حصوں کے قدرتی نظارے اپنی جگہ بہت دلکش ہیں۔ اس پکچر گیلری میں سیر کیجیے، پاکستان کے دو مشہور و معروف سیاحتی مقامات کاغان اور ناران کی۔