ماحولیورپڈریسڈن شہر کا حوصلہ اور بند، بارش نہیں توڑ سکیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولیورپ19.09.202419 ستمبر 2024یورپ میں شدید بارشوں کی وجہ سے کئی ممالک میں سیلابی صورت حال ہے جب کہ چند افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ تاہم جرمن شہر ڈریسڈن ایک طرف تو قدرے کم بارش کا نشانہ بنا مگر ساتھ ہی یہاں پیشگی حفاظتی نظام نے حالات قابو میں رکھے۔https://p.dw.com/p/4kpC1اشتہار