You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شہباز شریف کا بطور وزیر اعظم پہلا اندرون ملک دورہ گوادر کا
شہباز شریف نے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنےکے بعد اپنے پہلے داخلی دورے کے لیے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کا انتخاب کیا۔
بھارت مالدیپ کے قریب نیا بحری اڈہ کیوں بنا رہا ہے؟
نئی دہلی اور مالے کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بھارت نے مالدیپ کے قریب ایک نیا بحری اڈہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی نجی کمپنی کا خلائی جہاز چاند پر پہنچ گیا
تاریخ میں پہلی بار ایک نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔
چین کا پاکستان میں سیاسی وحدت اور سماجی استحکام پر زور
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ چین پاکستانی عوام کی رائے کا مکمل احترام کرتا ہے۔
عالمی سلامتی کے لیے بڑے چیلنجز: مہاجرت اور روس
ایک حالیہ جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ لوگ روس کے خطرے سے بھی زیادہ موسمیاتی تبدیلی کے سبب ہونے والی نقل مکانی سے خوفزدہ ہیں۔
روسی اور چینی صدور نے امریکی 'مداخلت' کی مذمت کی
ولادیمیر پوٹن اور شی جن پنگ نے اپنے ملکوں کے خلاف امریکہ کی قیادت میں کی جانے والی کوششوں سے نمٹنے پر بات کی ہے۔
چین میں آسٹریلوی مصنف کے لیے معطل شدہ سزائے موت
آسٹریلوی مصنف ڈاکٹر یانگ ہینگ جون، جنہیں چین میں جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے، ایک اسکالر ہیں۔
بھارت اپنی بحری طاقت کو وسعت کیوں دے رہا ہے؟
بھارت کی دفاعی پالیسی گزشتہ کئی دہائیوں سے حریف پاکستان اور چین سے ملحق زمینی سرحدوں پر مرکوز تھی۔
'چین خاموشی سے افغانستان میں اپنے پاؤں پھیلا رہا ہے'
چینی صدرشی جن پنگ نے طالبان کے سفیر کے اسناد قبول کر لیے ہیں اور چین ایسا کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔
چینی مافیا دھوکا دہی کے مراکز کیسے چلاتا ہے؟
کے کے پارک میں جو ملازمین فریب پر مبنی کام کرنے سے انکار کرتے ہیں انہیں تشدد اور قتل و غارت کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
افغان طالبان پڑوسی ممالک سے تعلقات استوار کرنے پر مجبورکیوں؟
اس وقت طالبان حکومت ملک میں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق پر پابندیاں عائد کرنے کی وجہ سے مغربی دنیا سے الگ تھلگ ہے۔
ہانگ کانگ: قومی سلامتی قوانین کو سخت کرنے پر زور
ہانگ کانگ کی حکومت بیجنگ کے طرف سے نافذ کردہ قومی سلامتی کے قانون کی بنیاد پر اس سال نئے قوانین منظور کرنا چاہتی ہے۔
چین کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی ایورگرینڈ کو بند کرنے کا حکم
عدالت نے کمپنی کے قرض دہندگان کے ساتھ تنظیم نو کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکام ہو جانے پر کمپنی کو بند کر دینے کا حکم دیا۔
چین میں نئے قمری سال کی تقریبات کا آغاز
چین میں نئے قمری سال کی تقریبات کا آغاز شہریوں کی بہت بڑی تعداد کے اندرون ملک سفر کے ساتھ ہو گیا ہے۔
جرمن گاڑیوں کی صنعت کا نیا وژن
جرمن کارساز اداروں کے لیے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کا مقابلہ کرنا کافی مشکل دکھائی دے رہا ہے۔
چینی جہاز لنگر انداز: بھارت مالدیپ کشیدگی میں اضافے کا خدشہ
مالدیپ نے منگل کے روز ایک چینی تحقیقاتی جہاز کو اپنے یہاں لنگر انداز ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
صدارتی انتخابات کے بعد امریکی حکام کا دورہ تائیوان
تائیوان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے بعد حمایت کا مظاہرہ کرنے کے لیے دو امریکی قانون ساز بدھ کے روز تائی پے پہنچے ہیں۔
چین: لینڈ سلائیڈنگ اور زلزلہ میں متعدد افراد ہلاک
چین میں حکام نے منگل کو بتایا کہ جنوب مغربی یونان صوبے میں لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
چین میں درجنوں افراد مٹی کے تودے تلے دفن
چین کے جنوب مغری پہاڑی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں درجنوں افراد دب گئے ہیں۔
رواں برس عالمی سیاحت کی کووڈ سے پہلے کی سطح پر بحالی کی توقع
اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ برس مشرق وسطیٰ نے سیاحوں کی آمد کے حوالے سے سب سے بہتر کارکردگی دکھائی۔
چینی معیشت بحالی کے کٹھن راستے پر گامزن
2023ء کی چوتھی سہ ماہی میں چینی معیشت میں قدرے بہتری آئی تاہم یہ 30 سالوں میں معیشت میں ترقی کی سب سے سست رفتار رہی۔
چین اور سوئٹزرلینڈ تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنے پر متفق
سوئٹزرلینڈ کے صدر اور چینی وزیر اعظم لی کیانگ نے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے سوئس دارالحکومت برن میں ملاقات کی۔
بھارت۔ مالدیپ تنازعہ: ہم پر کوئی دھونس نہیں جما سکتا، معیزو
مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے کہا کہ ان کا ملک کسی کا حاشیہ بردار نہیں بلکہ ایک آزاد ملک ہے اور کوئی اس پر دھونس نہ جمائے۔
2024ء عالمی اقتصادی منظر نامہ: چین، ٹرمپ اور غیر متوقع عوامل
ماہرین کے مطابق رواں برس دنیا میں اقتصادی لحاظ سے استحکام کی امید رکھنے والوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
تائیوان الیکشن: اگلے صدر چین کے ناقد امیدوار لائی ہوں گے
تائیوان میں ہفتہ تیرہ جنوری کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق نئے صدر لائی ہوں گے۔
تائیوان کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ مکمل
مشرقی ایشیا کی جزیرہ ریاست تائیوان میں ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔
بھارت بنگلہ دیش کے انتخابی نتائج سے خوش کیوں ہے؟
شیخ حسینہ کے مسلسل چوتھی مرتبہ اقتدار میں آنے سے بھارت علاقائی سلامتی کے لیے تسلسل اور استحکام محسوس کر رہا ہے۔
کیا جرمنی کو عالمگیریت پر نئے سرے سے غور کی ضرورت ہے؟
بعض ماہرین اقتصادیات کے مطابق عالمی سطح پر باہم مربوط موجودہ اقتصادی نظام ناکام ہو چکا ہے۔
چین کا سالانہ برف اور سنو فیسٹیول
چین کا شمال مشرقی شہر ہاربین دنیا بھر میں ایک خاص شہرت ہے۔ اس شہرت کی وجہ وہاں منعقد کیا جانے والا سالانہ میلا ہے۔
'تائیوان سے چین کا دوبارہ اتحاد ناگزیر ہے'، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے سال نو کے اپنے خطاب میں کہا کہ 'مادر وطن یقیناً دوبارہ متحد ہو کر رہے گی۔'
بولیویا میں لیتھیم کے ذخائر پر روسی یلغار
اس لاطینی امریکی ملک میں برسوں کی سیاسی محاذ آرائی کے بعد لیتھیم کے بڑے ذخائر کی دریافت ایک اچھے مسقبل کی امید ہے۔
مغربی پابندیوں کے بعد چین اور بھارت روسی تیل کے بڑے خریدار
بھارت روس سے رعایتی نرخوں پر خام تیل خریدنے کے بعد اسے اپنے ہاں ریفائن کر کے یورپی ممالک کو فروخت کر رہا ہے۔
چین میں سرکاری منصوبوں کے نام پر سینکڑوں ملین ڈالر کا فراڈ
چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اس سال ملکی پولیس نے اس آن لائن فراڈ میں ملوث 180 گروہوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔
امریکی اور چینی اعلی فوجی حکام میں ایک سال میں پہلی گفتگو
اس بات چیت سے امریکی اور چینی، دونوں افواج کے درمیان وسیع تر تعلقات بحال ہونے کی امید ہے۔
چین میں 6.2 شدت کا زلزلہ: ایک سو سے بھی زائد افراد ہلاک
شمال مغربی چین کے پہاڑی علاقے میں آنے والے اس زلزلے میں مزید سینکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
الیکٹرک کاروں میں چین نے جرمنی کو بھی مات دے دی
چین دنیا کی سب سے بڑی کار مارکیٹ بن چکی ہے۔ جرمن کار ساز کمپنیاں کئی دہائیوں تک سرفہرست رہیں لیکن اب چینی کمپنیوں نے انہیں بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ چینی کمپنیاں الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں بہت آگے نکل گئی ہیں۔
'لداخ پر بھارتی دعویٰ ناقابل تسلیم، یہ ہمارا حصہ ہے'، چین
بیجنگ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے دفعہ 370 کی منسوخی کو درست قرار دینے سے چین کے موقف پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ ویتنام اہم کیوں ہے؟
چینی صدر شی جن پنگ کے دورے کا ایک اہم مقصد کمیونسٹ ملک پر امریکہ کے بڑھتے اثرات کو روکنے کی کوشش کرنا ہے۔
بیجنگ بحیرہ جنوبی چین میں اپنا 'خطرناک' رویہ ترک کرے، امریکہ
واشنگٹن کا یہ بیان فلپائن اور چینی جہازوں کے درمیان سمندر میں پیش آنے والے ایک واقعے کے بعد سامنے آیا ہے۔
عالمی تجارت کے لیے تھائی لینڈ سے گزرنے والا نیا ٹریڈ روٹ
تھائی لینڈ ایک نئے ٹریڈ روٹ کے ذریعے بین الاقوامی تجارت میں آسانی کی خاطر اپنے ہاں سے ایک نیا راستہ فراہم کرنا چاہتا ہے۔
چین کا مکمل سفارتی روابط سے قبل طالبان سے اصلاحات کا مطالبہ
چین نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ دو طرفہ بنیادوں پر مکمل سفارتی روابط سے قبل طالبان کو ملک میں اصلاحات لانا ہوں گی۔
زیادہ سے زیادہ چینی نوجوان سرکاری افسر بننے کے خواہش مند
جاب سکیورٹی سے متعلق خدشات اور نجی شعبے میں ملازمت کے مواقع میں کمی کے باعث نوجوان سرکاری ملازمتوں کا انتخاب کر رہے ہیں۔
نوبل انعام یافتہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر چل بسے
ہنری کسنجر کا شمار امریکی خارجہ پالیسی کی با اثر ترین شخصیات میں ہوتا ہے وہ اپنی متنازعہ پالیسیوں کے لیے بھی مشہور تھے۔
سانس کی بیماری کی وبا، طبی سہولیات میں اضافے کا چینی فیصلہ
یہ بیماری خصوصاً بچوں میں بہتت تیزی سے پھیل رہی ہے۔ حکام نے طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
چین اپنے قرضوں کی واپسی یقینی کیسے بنائے گا؟
چین نے تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایشیا سے لاطینی امریکہ تک بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لیے 1.3 ٹریلین ڈالر کا قرضہ دیا
نمونیا کے کیسز کے پیچھے ’کوئی غیر معمولی وائرس نہیں،‘ چین
چین میں حالیہ کچھ دنوں کے دوران بچوں میں خاص طور پر غیر تشخیص شدہ نمونیا جیسے انفیکشن کے بہت سے کیسز سامنے آئے ہیں۔
تائیوان کیا چین سے مسلح تنازعہ کا متحمل ہو سکتا ہے؟
تائیوان اپنی خودمختاری اور سالمیت کے لیے فوجی طاقت جمع کر رہا ہے۔ تاہم چین کا کہنا ہے کہ تائیوان اس کا ’اٹوٹ انگ‘ ہے اور بیجنگ حکومت اس علاقے کو طاقت کے زور پر بھی حاصل کرنے سے گریز نہیں کرے گی۔
ہیومن رائٹس واچ کا چین پر مساجد کو بند و تباہ کرنے کا الزام
انسانی حقوق کی معروف تنظیم ایچ آر ڈبلیو کا کہنا ہے کہ حکومت کی یہ پالیسیاں مذہبی آزادی سے متعلق حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
غزہ میں حماس کے خلاف عسکری کارروائی میں وسعت
اسرائیل نے غزہ پٹی میں عسکریت پسند تنظیم حماس کے خلاف عسکری کارروائی میں وسعت کا اعلان کیا ہے۔
خامنہ ای کی اسرائیل کے ساتھ سیاسی تعلقات منقطع کرنے کی اپیل
علی خامنہ ای نے مسلم ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ کم از کم ’محدود مدت‘ کے لیے اسرائیل کے ساتھ سیاسی تعلقات منقطع کر دیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ