پاکستان میں کووڈ انیس کے پھیلاؤ کے سبب رواں ماہ چالیس ملین بچے پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم رہیں گے۔ اس وبائی صورت حال میں سینکڑوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختوخواہ میں پولیو کی ایک متاثرہ بچی کے والد کو بھی ایسی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔