You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے۔ "ن" سے مراد جماعت کے بانی نواز شریف ہیں۔
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
سعودی عرب میں پاکستانی لڑاکا طیارے اور ہزاروں فوجی تعینات
سعودی عرب میں پاکستانی لڑاکا طیارے اور ہزاروں فوجی تعینات
اسلام آباد حکومت ایران جنگ کے مکمل خاتمے کی خاطر اہم ثالثی کا کردار بھی ادا کر رہی ہے۔
ایران جنگ: پاکستان کی ثالثی پر سوالات
ایران جنگ: پاکستان کی ثالثی پر سوالات
پاکستان ایران جنگ میں واشنگٹن، تہران، بیجنگ اور اہم خلیجی اتحادیوں کے درمیان توازن برقرار رکھنے کے لیے دباؤ میں ہے۔
اسلام آباد کے پرانے دیہات کی تاحال جاری مسماری کس حد تک بجا
اسلام آباد کے پرانے دیہات کی تاحال جاری مسماری کس حد تک بجا
اسلام آباد میں انسداد تجاوزات کے نام پر تاریخی دیہات اور رہائشی آبادیوں کی مسماری جاری ہے۔
سکیورٹی خدشات: پشاور میں امریکی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ
سکیورٹی خدشات: پشاور میں امریکی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ
واشنگٹن میں محکمہ خارجہ نے سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان کے شہر پشاور میں امریکی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ایس ایل 2026 کے فائنل کی تیاریاں مکمل
پی ایس ایل 2026 کے فائنل کی تیاریاں مکمل
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2026 کے فائنل کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
بلوچستان میں خواتین کے لیے اسکوٹی، آسان سفر کا ذریعہ
بلوچستان میں خواتین کے لیے اسکوٹی، آسان سفر کا ذریعہ
بلوچستان میں خواتین کے لیے سفر آسان نہیں تاہم اسکوٹی کے ذریعے خواتین اب نہ صرف آزادنہ سفر کر رہی ہیں بلکہ یہ ان کی خودمختاری اور اعتماد میں اضافے کا باعث بھی بن رہا ہے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
زیارت میں جالیوں نے بچا لیے سیب کے کچھ باغات
زیارت میں حالیہ ژالہ باری نے سیب کے باغات کو شدید نقصان پہنچایا اور کئی کسانوں کی مہینوں کی محنت چند منٹوں میں ہی ضائع ہو گئی۔ اسی صورتحال میں کسان اپنی فصلوں کو بچانے کے لیے حفاظتی جالی استعمال کر رہے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ حل مؤثر اور سب کے لیے قابلِ رسائی ہے یا چھوٹے کاشت کار ایک بڑے معاشی بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ واحد خان کی رپورٹ۔
بیساکھی کا تہوار، بھارتی یاتریوں کی پاکستانی میزبانی
سکھ مذہب پانچ ککھوں، کیس، کنگھا، کڑا، کرپان اور کچھیرا کے بغیر ادھورا تصور کیا جاتا ہے اور یہی اس کے پیروکاروں کی پہچان ہے، جو ان کے دسویں گرو کی جانب سے انہیں بیساکھی کے روز تلقین کی گئی۔ بیساکھی کا میلہ جوخالصہ استحکام کا دن کہلاتا ہے، اسی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔ پنجہ صاحب حسن ابدال میں جاری بیساکھی میلے پر دیکھیے ہماری ساتھی فاطمہ نازش کی خصوص رپورٹ۔
کراچی کی بندرگاہیں: سال بھر کی کارگو ہینڈلنگ ایک ماہ میں
امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر حملوں کے سبب خطے کی سکیورٹی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب پاکستان کی تينوں پورٹس یعنی کراچی، پورٹ قاسم، اور گوادر کی بندر گاہوں پر کارگو ہینڈلنگ ميں غير معمولی اضافہ ہوا۔
پاکستان، ایرانی امریکی مذاکرت کے دوسرے دور کے لیے کوشاں
گو کہ گزشتہ اختتام ہفتہ پر پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئے ایرانی امریکی امن مذاکرات بے نتیجہ رہے، تاہم پاکستانی حکومت کے مطابق ان مذاکرات میں متعدد امور پر پیش رفت ہوئی اور ایسے میں وہ مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی کوشش میں ہے۔
ایران جنگ: پاکستان کی امن کوششیں اور بھارت کی مایوسی؟
پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی کی پیشکش کی، جس پر بھارتی وزیرِ خارجہ کا ایک بیان تنقید کی زد میں ہے۔ بعض بھارتی تجزیہ کار بھی اس زبان کو غیر سفارتی قرار دے رہے ہیں، جبکہ اسلام آباد نے اسے بھارت کی مایوسی اور جھنجلاہٹ کا اظہار کہا ہے۔
آنگن کی کہانیوں سے اسکرین کی دنیا تک
کہانیاں سنانے کی روایت اب خاموش ہوتی دکھائی دیتی ہے لیکن انہیں محفوظ کرنے کی کوششیں بھی سامنے آ رہی ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (2270)