1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’والدین بے یارومددگار میری راہ تک رہے تھے‘

گوہر گیلانی (نئی دہلی)
20 اگست 2019

بھارتی زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی سمعیہ یوسف اپنے علیل والد کو ادویات پہنچانے کے لیے دہلی سے کشمیری علاقے سوپور تک پہنچ گئیں۔ سمعیہ نے دہلی میں ڈی ڈبلیو کے صحافی گوہر گیلانی کو بتایا کہ انہوں نے دہلی سے کشمیر تک کا سفر کس طرح طے کیا؟

https://p.dw.com/p/3OB2S