You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
’مہاجرین وطن ضرور جائیں، لیکن چھٹیاں گزارنے نہیں‘
سماجی انضمام کی نگران کمشنر نے مہاجرین کا مختصر مدت کے لیے اپنے وطنوں کا سفر کرنے کا دفاع کیا ہے۔
روہنگیا کو بھارت سے نہ نکالا جائے، انسانی حقوق کی تنظیمیں
روہنگیا کو بھارت سے نہ نکالا جائے، انسانی حقوق کی تنظیمیں
اے ایف ڈی مہاجرین مخالف جذبات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
اے ایف ڈی مہاجرین مخالف جذبات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
بحیرہ اسود میں تارکین وطن
رومانیا کے کوسٹ گارڈز نے ایک ترک بحری جہاز میں چھپ کر جرمنی جانے کی کوشش کرنے والے انہتر تارکین وطن کو گرفتار کر لیا۔
اٹلی میں مہاجرین کی آمد کم کیسے ہوئی؟ ماہرین پریشان
بحیرہ روم کے سمندری راستوں کے ذریعے اٹلی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں اچانک کمی ہوئی ہے۔
جرمنی کا آئندہ چانسلر میں ہوں گا، مارٹن شلس
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے مرکزی سیاسی حریف مارٹن شلس نے اصرار کیا ہے کہ ملک کے آئندہ چانسلر وہی ہوں گے۔
مہاجرین کو ریسکیو کرنے والے بحری جہاز کی سرگرمیاں معطل
ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے بحیرہ روم میں مہاجرین کو ریسکیو کرنے کا مشن روک دیا ہے۔
جرمن زبان بھی سیکھیے اور ہنر بھی، مہاجرین کے لیے خصوصی کورسز
یہ پروگرام مہاجرین کو جرمنی روز مرہ کے معمولات اور ملازمتوں کے حصول میں مدد کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔
جرمن شہروں میں مہاجرین کی شکایات کے لیے خصوصی محتسب
کئی جرمن شہروں میں مہاجرین کی شکایات سننے کے لیے خصوصی محتسب تعینات کیے گئے ہیں۔
جب ہسپانوی ساحل پر اچانک مہاجرین سے لدی کشتی آ پہنچی
جب ہسپانوی ساحل پر اچانک مہاجرین سے لدی کشتی آ پہنچی
مہاجرین پر پابندی، ٹرمپ انتظامیہ کا دفاع
ٹرمپ انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے لیے ایک مراسلے میں مہاجرین کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے صدارتی احکامات کا دفاع کیا ہے
مہاجرین کے ڈبونے کے واقعے نے ’دل توڑ دیا‘، گوٹیریش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریش نے تارکین وطن کو سمندر میں ڈبو دینے کے واقعے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔
میرکل کی جماعت نے افغان مہاجرین کی ملک بدری کی تائید کر دی
جرمن چانسلر کی سیاسی جماعت نے افغان مہاجرین کو جرمنی سے واپس افغانستان ملک بدر کرنے کے منصوبے کی تائید کر دی ہے۔
مال بردار ٹرینوں میں چھپے مہاجرین کیسے پکڑے جاتے ہیں؟
جرمنی پولیس مال بردار ٹرینوں کے نیچے چھپ کر جرمنی آنے والے تارکین وطن کی نشاندہی کے لیے ’تھرمل کیمرے‘ استعمال کر رہی ہے۔
اسمگلروں نے پچاس مہاجرین کو دانستاﹰ ڈبو دیا، آئی او ایم
آئی او ایم نے یمنی ساحلوں کے قریب پیش آنے والے اس واقعے کو ’غیر انسانی عمل‘ قرار دیا ہے۔
مہاجرین کی نئی لہر یورپ کا رخ کر سکتی ہے، یورپی یونین کمشنر
مہاجرین کی نئی لہر یورپ کا رخ کر سکتی ہے، یورپی یونین کمشنر
جرمن کلچر میں عرب ثقافت کا بڑھتا ہوا امتزاج
کانٹ، گوئٹے، باخ اور بیتھوفن کے ملک جرمنی میں اب عربی شاعری اور مشرق وسطیٰ کی موسیقی کی گونج نمایاں ہوتی جا رہی ہے۔
کیا برلن میں ہم جنس پرست مہاجرین کو خوش آمدید کہا جاتا ہے؟
کیا جرمن دارالحکومت برلن میں ہم جنس پرست مہاجرین کو خوش آمدید کہا جاتا ہے؟
جرمنی سے مہاجرین کو ملک بدر کر کے یونان بھیجا جائے گا، یونان
سن 2011 کے بعد پہلی مرتبہ ’ڈبلن ضوابط‘ کے تحت جرمنی سے مہاجرین کو ملک بدر کر کے یونان بھیجا جائے گا۔
مہاجرین کی فوری مدد کے لیے موبائل ایپ
’ریفیوجی ایڈ ایپ‘ (Refugee Aid App) میں ایسی تمام معلومات جمع کی گئی ہیں، جو مہاجرین کے لیے اہم ہو سکتی ہیں۔
مزید انتظار نہیں!
تقریبا ڈیڑھ سو مہاجرین نے یونانی دارالحکومت ایتھنز میں واقع جرمن سفارتخانے کے سامنے ایک احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا۔ ان میں سے زیادہ تر مہاجرین کے رشتہ دار جرمنی میں آباد ہیں اور یہ وہاں جانے کے لیے بے قرار ہیں۔ تاہم یونان میں موجود ان مہاجرین کی فیملی ری یونین میں کچھ انتطامی مسائل درپیش ہیں۔
در بہ در بھٹکنے والا ایک مہاجر آخر ڈاکٹر بن گیا
دربہ در پھرنے والے ایک مہاجر کی سخت محنت رنگ لے آئی اور وہ بلآخر ایک ڈاکٹر بننے میں کامیاب ہو گیا۔
بنگلہ دیش سے یورپ، مہاجرین کا نیا راستہ
یورپ پہنچنے والے بنگلہ دیشی مہاجرین کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم روہنگیا مہاجرین کے ساتھ
اسلامی تعاون تنظیم اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر روہنگیا مہاجرین کے بحران کے حل کی کوشش میں ہے۔
مہاجرین میں جرائم کی شرح، میڈیا نے غلط بیانی کی
جرمنی میں مہاجرین کا بحران سن دو ہزار پندرہ سے شہ سرخیوں میں ہے۔
شامی مہاجر بچوں کے ليے تعلیمی ادارے کے قیام کا اعلان
شامی مہاجر بچوں کے ليے تعلیمی ادارے کے قیام کا اعلان
انسانی اسمگلنگ کا انسداد، اطالوی بحریہ بھی میدان میں
اطالوی بحریہ کے جنگی جہاز جلد لیبیا کی سمندری حدود میں گشت شروع کر دیں گے۔
’پینسٹھ ملین مہاجرین کو جرمنی میں نہیں بسایا جا سکتا‘
جرمنی کے پارلیمانی انتخابات کی مہم میں مہاجرین کا معاملہ پھر سے شدت کے ساتھ سر اٹھانے لگا ہے۔
ریفریجیریٹر ٹرک میں چھپے چھبیس مہاجرین برآمد
فرانسیسی پولیس نے ایک ریفریجیریٹر ٹرک میں چھپائے گئے چھبیس تارکین وطن کو چیکنگ پر برآمد کیا۔
جرمنی سے مہاجرین کی ملک بدری: ’صرف رقم کا لالچ کافی نہیں‘
وفاقی جرمن حکومت کے مشیر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کی مہاجرین سے متعلق پالیسیوں میں اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔
یورپ پہنچنے والے مہاجرین کے خلاف بحری جہاز پر مہم
مہاجرین مخالف مہم شروع کرنے والے اس مقصد کے لیے ایک چارٹرڈ بحری جہاز لے کر روانہ ہیں۔
مہاجرین کی روک تھام، اٹلی کے لیے 54 ملین ڈالر کی امداد
یورپی یونین نے اٹلی کو مہاجرین کے بحران پر قابو پانے کے لیے چون ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔
جرمن شہر میں ایک مہاجر کا حملہ، ایک ہلاک چھ زخمی
ہیمبرگ میں ایک چھبیس سالہ تارک وطن نے ایک سپر مارکیٹ میں موجود صارفین پر چاقو سے حملے کیے ہیں۔
بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کی کشتی الٹ گئی، سات افراد ہلاک
بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کی کشتی الٹ گئی، سات افراد ہلاک
ماضی کی غلطیوں سے بچنے کی خاطر ٹیکنالوجی کا نیا نظام
یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ جدید ٹیکنالوجی انسانوں کا نعم العبدل نہیں ہو سکتی۔
مہاجرین کا راستہ کیسے روکا جائے؟ اٹلی کا نیا منصوبہ
اس سمندری راستے سے یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔
مہاجرین کے معاہدے پر اقوام متحدہ کا الزام غلط ہے، آسٹریلیا
مہاجرین کے معاہدے پر اقوام متحدہ کا الزام غلط ہے، آسٹریلیا
ترک یورپی یونین مہاجرین ڈیل پر بخوبی عمل ہو رہا ہے، آسٹریا
ترک یورپی یونین مہاجرین ڈیل پر بخوبی عمل ہو رہا ہے، آسٹریا
کیا میرکل کی مہاجرین پالیسی ان کی شکست کا سبب بن سکتی ہے؟
شُلز میرکل کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی مہینوں سے میرکل کی کسی کمزوری کی تلاش میں تھے۔
مہاجرین کے لیے سرحدیں بند نہیں کریں گے، اطالوی وزیر اعظم
رواں برس کے دوران شمالی افریقہ سے اٹلی پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
مسلم مہاجرین کا داخلہ روکے رکھیں گے، ہنگری کے وزیراعظم
ہنگری کے وزیر اعظم وکٹور اوربان ماضی میں بھی مہاجرت اور مسلم مخالف بیانات دیتے رہے ہیں۔
مہاجر لڑکیاں جسم فروشی پر مجبور کی جا سکتی ہیں، آئی او ایم
بتایا گیا ہے کہ ان لڑکیوں میں متعدد کم سن ہیں۔
’فرانس مہاجرین کے لیے مزید مراکز بنائے‘
توقع ہے کہ موسم گرما کے آئندہ مہینوں میں فرانس پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا۔
سیاحوں سے بھرے یونانی جزیرے کوس میں زلزلہ، دو سیاح ہلاک
یونانی جزیرہ کوس کو آج جمعہ اکیس جولائی کے روز زلزلے کے شدید جھٹکوں کا سامنا رہا۔
’مہاجرین کو متبادل سفری دستاویزات کے ذریعے ملک بدر کیا جائے‘
جرمنی سے پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدری کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔
’جرمنی میں مہاجرین کے لیے تربیتی پروگرام ناکافی ہیں‘
ملازمتوں کے وفاقی جرمن ادارے نے کہا ہے کہ کاروباری ادارے مہاجرین کو روزگار فراہم کرنے کے لیے مزید ہمت کا مظاہرہ کریں۔
’مہاجرین کی مدد کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ‘ کا الزام مسترد
’مہاجرین کی مدد کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ‘ کا الزام مسترد
جرمنی میں پاکستانی، افغان مہاجرین: ’کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں‘
جرمنی میں ملک گیر کرکٹ لیگ بھی فروغ پا رہی ہے۔
اٹلی مہاجرین کی آمد کے دباؤ میں، شہریت کے بِل پر ووٹنگ موخر
اٹلی مہاجرین کی آمد کے دباؤ میں، شہریت کے بِل پر ووٹنگ موخر
میرکل چوتھی بار چانسلر بننے کی خواہش مند
جرمن چانسلر انگیلا میرکل اگلے چار برس بھی اپنے عہدے پر فائز رہنے کے لیے پرامید ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 29
اگلا صفحہ