1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

موئن جو دڑو سے جرمن پروفیسر کی بے لوث محبت

28 فروری 2021

دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک موئن جو دڑو پر تحقیق اور اس کے تحفظ کے لیے جرمن ماہر آثار قدیمہ پروفیسر ڈاکٹر مائیکل یانسن گزشتہ پانچ دہائیوں سےسرگرم ہیں۔ اس قدیم شہر کے فن تعمیر اور پانی کی ترسیل و نکاسی کے نظام کے بارے میں وہ حیرت انگیز انکشافات کر چکے ہیں۔ انہیں پاکستانی حکومت نے ستارہ امتیاز و ہلال امتیاز سے نوازا ہے۔ ان کی موئن جو دڑو سے بے لوث محبت کے بارے میں عرفان آفتاب کی خصوصی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3q0Yy
ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

USA - Air Force One Maschine

مشرقی شام میں حملے پر ایران نواز فورسز کا امریکہ کو انتباہ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں
ہوم پیج پر جائیں