1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قوالی ایک سنجیدہ فن ہے

کوکب جہاں
18 اکتوبر 2024

قوالی کی صنف میں پاکستان کو دنیا بھر میں ایک منفرد اعزاز حاصل ہے۔ فرید الدین ایاز اور ابو محمد گروپ کو اس وقت صف اول کے قوالوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کا تعلق دہلی کے ’قوال بچوں کے گھرانے‘ سے ہے، جس کی بنیاد امیر خسرو کے زمانے میں رکھی گئی تھی۔ پاکستان میں اس فن کو ان کے والد استاد رضی الدین نے پروان چڑھایا۔ اس وقت ان کی ستائیسویں پشت فن قوالی سے وابستہ ہے۔

https://p.dw.com/p/4lv0e