You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
فن و ثقافت
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
سال رواں کا بکر پرائز آئرش مصنف پال لنچ نے جیت لیا
سال رواں کا بکر پرائز آئرش مصنف پال لنچ نے جیت لیا
سال رواں کا بکر پرائز آئرش مصنف پال لنچ نے جیت لیا، جو انہیں ان کے ناول ’پروفیٹ سونگ‘ کی وجہ سے دیا گیا۔
معروف شامی ادیب اور حکومتی ناقد خالد خلیفہ کا انتقال
معروف شامی ادیب اور حکومتی ناقد خالد خلیفہ کا انتقال
شام کے معروف ادیب اور ماضی میں شامی حکمرانوں پر تنقید کی وجہ سے سرخیوں کا موضوع بننے والے خالد خلیفہ انتقال کر گئے ہیں۔
پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں غیر ملکی فن کاروں کی شرکت
پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں غیر ملکی فن کاروں کی شرکت
پاکستان تھیٹر فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ اس میلے میں اردو، انگریزی، جرمن اور متعدد دیگر زبانوں میں 45 تھیٹر شوز اور مقامی زبانوں میں انتیس ڈرامے بھی پیش کیے جائیں گے۔ کراچی میں آٹھ ستمبر سے شروع ہونے والے پاکستان تھیٹر فیسٹیول 2023 کا رنگا رنگ میلہ آٹھ اکتوبر تک جاری رہے گا۔
ملکہ پاپ میڈونا پینسٹھ بر س کی ہو گئیں، مگر اب بھی جوان؟
ملکہ پاپ میڈونا پینسٹھ بر س کی ہو گئیں، مگر اب بھی جوان؟
تین سو ملین سے زائد ریکارڈز کی فروخت اور 850 ملین ڈالر کی دولت کے ساتھ میڈونا عالمی موسیقی کی صنعت پر راج کر رہی ہیں
عہد حاضر کے معروف جرمن ادیب مارٹن والزر انتقال کر گئے
عہد حاضر کے معروف جرمن ادیب مارٹن والزر انتقال کر گئے
دوسری عالمی جنگ کے بعد کے اہم ترین جرمن ادیبوں میں شمار ہونے والے مارٹن والزر چھیانوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
جرمن ادب کے امسالہ گیورگ بیُوشنر پرائز کے حقدار لُٹس زائلر
جرمن ادب کے امسالہ گیورگ بیُوشنر پرائز کے حقدار لُٹس زائلر
جرمن زبان میں لکھے گئے ادب کا ہر سال دیا جانے والا اہم ترین اعزاز گیورگ بیُوشنر پرائز اس سال لُٹس زائلر کو دیا جائے گا۔
مزید دیکھیے
ملتی جلتی رپورٹیں سیکشن پر جائیں
ملتی جلتی رپورٹیں
ہالی وڈ کے رائٹرز اور اداکاروں کی مشترکہ تاریخی ہڑتال
ہالی وڈ کے رائٹرز اور اداکاروں کی مشترکہ تاریخی ہڑتال
معروف ترین تفریحی صنعت ہالی وڈ میں کام کرنے والے تقریباً ڈیڑھ لاکھ فنکاروں نے ہڑتال کے ساتھ ہی کام کرنا بند کر دیا ہے۔
پاکستان: تقسیمِ ہند سے قبل تعمیر کیا گیا اوم کنہیا لعل کاٹیج
پاکستان: تقسیمِ ہند سے قبل تعمیر کیا گیا اوم کنہیا لعل کاٹیج
پاکستان کی تاریخی عمارتوں میں سے ایک صوبہ سندھ کے شہر روہڑی میں واقع ’اوم کنہیا لال کاٹیج‘ ہے، جسے سن 1930 میں سیٹھ کنہیا لعل نے لینسڈاؤن پل کے سامنے تعمیر کروایا تھا۔ اس عمارت کی ساتویں منزل پر بارہ دری ہے جبکہ گھر کا اندرونی حصہ ایک بھول بھلیاں کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ فنِ تعمیر کے اس شاہکار کے بارے میں کرن مرزا کی رپورٹ دیکھیے۔
جرمن ناول کا عنوان، پاکستانی ’گڑیاؤں کا گاؤں‘
جرمن ناول کا عنوان، پاکستانی ’گڑیاؤں کا گاؤں‘
جرمن مصنف ہانس زاخس نے پاکستان میں واقع ایک گاؤں کے بارے میں ایک تِھرلر ناول لکھا ہے۔ دیکھیے عرفان آفتاب کی خصوصی رپورٹ
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
عالمی شہرت یافتہ چیک ادیب میلان کنڈیرا انتقال کر گئے
عالمی شہرت یافتہ چیک نژاد فرانسیسی ادیب میلان کنڈیرا چورانوے برس کی عمر میں فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں انتقال کر گئے۔
پکاسو کی سابقہ شریک حیات اور فرانسیسی مصورہ جیلو کا انتقال
بیسویں صدی کے عظیم مصور پابلو پکاسو کی سابقہ شریک حیات اور معروف فرانسیسی مصورہ فرانسواز جیلو انتقال کر گئی ہیں۔
والٹ ڈزنی کمپنی کی 100 ویں سالگرہ
رواں برس والٹ ڈزنی کمپنی اپنی صد سالہ تقریبات منا رہی ہے۔ اس جشن کو ''ڈزنی حیرت کے سو سال‘‘ کا نام دیا گیا۔
پینوراما سیکشن پر جائیں
پینوراما
تاریخ و سیاحت کا منفرد شاہکار، قلعہ رنی کوٹ
سندھ کے علاقے کوہستان میں یہ عظیم الشان دیوار تاریخ و سیاحت کا منفرد شاہکار ہے۔
افغانستان: ’’جنگ میں زندگی‘‘
ایرانی فوٹوگرافر مجید سعیدی کی تصویریں یہ بتاتی ہیں کی جنگ نے عام افغانیوں کی زندگیوں کو کس طرح متاثر کیا ہے۔
اشتہار