1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
فن تعمیرپاکستان

پاکستان: تقسیمِ ہند سے قبل تعمیر کیا گیا اوم کنہیا لعل کاٹیج

31 مئی 2022

پاکستان کی تاریخی عمارتوں میں سے ایک صوبہ سندھ کے شہر روہڑی میں واقع ’اوم کنہیا لال کاٹیج‘ ہے، جسے سن 1930 میں سیٹھ کنہیا لعل نے لینسڈاؤن پل کے سامنے تعمیر کروایا تھا۔ اس عمارت کی ساتویں منزل پر بارہ دری ہے جبکہ گھر کا اندرونی حصہ ایک بھول بھلیاں کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ فنِ تعمیر کے اس شاہکار کے بارے میں کرن مرزا کی رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4C5WS