1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ اور اس پر ردعمل

24 جولائی 2024

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں واقع پاکستانی قونصل خانے پر افغانستان کا پرچم اٹھائے ہوئے باشندوں کی جانب سے پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اپنے مستقبل کے حوالے سے کن خدشات کا شکار ہیں؟ آئیے جانتے ہیں فاطمہ نازش کی اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/4ievA
فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔