سیاستپاکستانشنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے قبل پاکستانی دارالحکومت میں ہائی الرٹ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستان07.10.20247 اکتوبر 2024شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے قبل اسلام آباد کو سکیورٹی پروف بنا دیا گیا ہے۔ تاہم اس اہم کانفرنس سے ایک ہفتہ پہلے کراچی میں ہوئے ایک دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں سلامتی کے تحفظات ایک بار پھر پیدا ہو گئے ہیں۔ https://p.dw.com/p/4lVlfاشتہار