1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سٹی ون، ايشيا کے بڑے شہروں کے ليے خاص ای کار

19 فروری 2022

’سٹی ون‘ کو خاص طور پر کراچی، لاہور، نئی دہلی اور ڈھاکا جيسے بڑے اور گنجان آباد شہروں کے ليے بنايا جا رہا ہے۔ يہ اليکٹرک کار کم قيمت بھی ہے، اس ميں کافی زیادہ گنجائش بھی ہے اور سب سے دلچسپ بات يہ ہے کہ اسے ايشيا کے چند ممالک ميں ناقص سڑکوں کو مد نظر رکھتے ہوئے تيار کيا جا رہا ہے۔ تو آخر سٹی ون کو ايشيا اور افريقہ ميں مستقبل کی کار کيوں کہا جا رہا ہے اور اسے کب متعارف کرايا جائے گا؟

https://p.dw.com/p/47IBY
ملتے جلتے موضوعات سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

Kabul Botschaftsgebäude von Pakistan

کابل میں پاکستانی سفارتی مشن پر حملہ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں
ہوم پیج پر جائیں