معاشرہپاکستاندقیانوسی نظریات کو چیلنج کرتی پاکستانی خواتینTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان29.07.202429 جولائی 2024 پاکستانی معاشرے کے قدامت پسند حلقوں میں رقص کو معیوب تصور کیا جاتا ہے لیکن پاکستانی کتھک رقاصہ زینت ڈار کا کہنا ہے کہ ان دقیانوسی نظریات کو چیلج کر کے ہی معاشرتی تبدیلی ممکن ہے۔ اسلام آباد سے رانی واحدی کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4ir63اشتہار