1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
10 تصاویر
شمشیر حیدر
16 اگست 2019
https://p.dw.com/p/3O25Y

سن 2016 میں ڈھائی لاکھ سے زائد غیر ملکی طالب علم جرمن جامعات میں زیر تعلیم تھے اور ان کی تعداد میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ جرمن مرکز برائے جامعات و تحقیق کے مطابق سن 2017/18 کے موسم گرما کے سمسٹر میں 2 لاکھ 82 ہزار غیر ملکی طالب علموں کو جرمن یونیورسٹیوں میں داخلہ دیا گیا۔ بین الاقوامی طالب علموں میں سے زیادہ تر کا تعلق ان ممالک سے ہے۔