You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
استنبول کی سڑکوں پر مظاہرین کا سیلاب امڈ آیا
ترکی کے مرکزی اپوزیشن رہنما اور صدارتی امیدوار اکرم امام اولو کی گرفتاری کے خلاف استنبول میں ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
ایردوآن کی طاقت، ترکی کا بڑھتا اثر و رسوخ؟
ترکی میں اپوزیشن کے مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن پر ای یو کی طرف سے محض تنقید کی گئی مگر کوئی سخت ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔
ترکی: مظاہرین کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن، صحافیوں کو جیل
حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ترکی: ایردوآن کے سیاسی حریف امامولو زیر عتاب کیوں؟
کرپشن کے الزامات کے تحت استنبول کے میئر اکرم امامولو کی گرفتاری کے بعد ملک میں شدید احتجاج ہو رہا ہے۔
جیل میں قید استنبول کے میئر اپوزیشن کے صدارتی امیدوار نامزد
ترکی کی ریپبلکن پیپلز پارٹی (CHP) ملک کی ایک اہم اپوزیشن جماعت اور پارلیمنٹ کی دوسری بڑی جماعت ہے۔
استنبول کے میئر کی گرفتاری پر عوامی احتجاج میں شدت
استنبول کے میئر اکرم امام اولو کی گرفتاری کے بعد مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
ترکی: حکومت مخالف سوشل میڈیا پوسٹوں پر درجنوں افراد گرفتار
یہ گرفتاریاں حزب اختلاف کے ایک رہنما اور استنبول کے میئر اکرم امام اولو کو حراست میں لیے جانے کے بعد کی گئی ہیں۔
ترکی: ایردوآن کے اہم سیاسی حریف امامولو حراست میں
اکرم امامولو کو ان کی پارٹی کی جانب سے اگلے ہفتے صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد کیا جانا تھا۔
يورپ کو ترکی کی ضرورت کيوں پڑ گئی؟
امريکی صدر کی پاليسيوں کی وجہ سے يورپ ميں دفاع اور اس سے منسلک صنعت مضبوط کرنے کا سياسی عزم بڑھتا جا رہا ہے۔ يہ صورتحال ترکی اور يورپ کو مزيد قریب لا سکتی ہے۔ بالخصوص اس ليے کہ روس اور يوکرين کی جنگ جيسے کئی اہم امور پر نيٹو کے رکن کے طور پر انقرہ اور برسلز کا موقف جزوی طور پر يکساں ہے۔
ترکی اور کرد عسکریت پسندوں کے مابین جنگ بندی کے اثرات
چند ہی دن پہلے 1999ء سے ترکی میں قید اس گروپ کے رہنما عبداللہ اوجلان نے کارکنوں سے ہتھیار پھینک دینے کی اپیل کی تھی۔
ترک صدر کا دورہ پاکستان، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو
بین الاقوامی امور پر گہری نظر رکھنے والے حلقے ترک صدر کے دورہ پاکستان کو نہایت اہم قرار دے رہے ہیں۔
ترک صدر کا دورہ پاکستان بھارت کی نگاہوں میں
ترک صدر رجب طیب ایردوآن آج بدھ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔
ترکی: پراسیکیوٹر کی کہانی شائع کرنے پر صحافیوں کی گرفتاریاں
ترکی میں اپوزیشن نے صحافیوں کی حراست کو 'بے مثال رسوائی' قرار دیتے ہوئے استغاثہ پر 'جرم گھڑنے کی کوشش' کا الزام لگا۔
انقرہ میں افغان سفارتی مشن کا خاتمہ
ترکی نے افغان سفارت کاروں کےمشن کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔
ترکی، عراق، شام اور اردن داعش کے خلاف متحد
ترکی نے کہا ہے کہ ترکی، عراق، شام اور اردن خطے میں ’دولت اسلامیہ‘ کے خلاف مشترکہ طور پر لڑنے کے لیے اقدامات کریں گے۔
جرمن صدر اشٹائن مائر سعودی عرب، اردن اور ترکی کے دورے پر
جرمنی اور سعودی عرب دونوں ہی اسرائیل اور فلسطینیوں کے لیے دو ریاستی حل کے حق میں ہیں۔
ترکی کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی
بعض افراد پریشانی کے عالم میں بستر کی چادروں کو آپس میں باندھ کر ان کے ذریعے ہوٹل سے باہر نکلنے کی کوشش کرتے دکھائی دیے۔
ترکی کے ہوٹل میں آگ، ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہوئی
ترکی میں ایک سیاحتی مقام پر ایک کثیر منزلہ ہوٹل میں آگ لگنے کے سبب ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 66 تک پہنچ گئی ہے۔
تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین واپس وطن جا چکے، اقوام متحدہ
دسمبر کے اوائل میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔
ترکی: زہریلی شراب نوشی سے ہلاکتوں کی تعداد تینتیس
شبہ کیا جا رہا ہے کہ ان اموات کی وجہ نوش کی جانے والی شراب میں میتھانول کی ملاوٹ تھی۔
ترکی کی شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کی دھمکی
انقرہ اسلام پسند باغیوں پر مسلح علیحدگی پسندوں سے روابط کا الزام عائد کرتا ہے۔
شمالی شام میں کرد اور ترک حمایت یافتہ گروپوں میں لڑائی
شمالی شام میں کرد فورسز اور ترک حمایت یافتہ عسکری گروہوں کے درمیان لڑائی میں سو سے زائد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
ترکی سے وطن لوٹنے والے شامی پناہ گزینوں کی نئی جدوجہد
شام میں بعد از انقلاب ترکی سے اپنے وطن واپس لوٹنے والے شامی باشندوں کو اب نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔
کرد ملیشیا نے 'ہتھیار نہ ڈالے تو دفن کر دیے' جائیں گے، ترکی
ترک صدر طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ اگر کرد باغیوں نے اپنے ہتھیار نہیں ڈالے، تو پھر شام میں انہیں دفن کر دیا جائے گا۔
ترکی سے شامی باشندوں کی وطن واپسی
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ترکی سے اب تک 25 ہزار سے زائد شامی باشندے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔
ترکی میں فیکٹری میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
دھماکہ خیز مواد تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔
ہیلی کاپٹر ہسپتال کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ، چار افراد ہلاک
ترکی میں ایک ہیلی کاپٹر ایک ہسپتال کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ اس واقعے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
شامی ریاستی ڈھانچے کی تعمیر نو، نیا آئین: ترکی مدد کرے گا
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی شامی ریاستی ڈھانچے کی تعمیر نو اور نئے آئین کی تشکیل میں دمشق کی مدد کرے گا۔
شام میں میزائلوں کی ذخیرہ گاہ پر بڑے اسرائیلی فضائی حملے
بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی جانب سے شام کے مختلف فوجی مقامات پر گولا باری اور فضائی حملے جاری ہیں۔
ترکی نے شامی فوج کو تربیت کی پیشکش کر دی
حاليہ اور آنے والے دنوں کے واقعات شام اور مجموعی طور پر مشرق وسطی کی سلامتی و استحکام کے ليے اہم ثابت ہوں گے۔
یورپی یونین شام کو ’ایئر برج‘ کے ذریعے امداد فراہم کرے گی
یورپی کمیشن کے مطابق ابتدائی طور پر پچاس ٹن طبی امدادی سامان ترکی کے راستے شام بھجوایا جائے گا۔
’بشار الاسد کا تختہ الٹنا امریکی اسرائیلی منصوبے کا نتیجہ‘
ایرانی سپریم لیڈر نے ترکی کا نام لیے بغیر کہا کہ اسد حکومت کے خاتمے میں شام کے ایک پڑوسی کا بھی کردار تھا۔
شام میں انتہا پسند باغی حمص میں داخل
حمص پر قبضہ کرنے سے وہ دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرنے اور صدر اسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے قریب تر پہنچ گئے ہیں۔
شامی فوج اور باغیوں میں شدید لڑائی، 240 سے زائد افراد ہلاک
اقوام متحدہ کے رابطہ کار کے مطابق گزشتہ تین دنوں سے جاری لڑائی کے نتیجے میں 14 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
سمندر میں کشتی الٹنے سے چھ بچوں سمیت آٹھ تارکین وطن ہلاک
یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق انہیں ساموس کے جزیرے کے قریب سمندر سے چھ بچوں سمیت کم از کم آٹھ تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔
لبنان میں جنگ کا خاتمہ ’اب ہماری پہنچ میں ہے،‘ امریکی ایلچی
آموس ہوخ اشٹائن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیل اور حزب اللہ کی لڑائی ختم کرنے کا ’’ایک حقیقی موقع‘‘ دیکھا ہے۔
ترکی میں دو ہفتوں میں نو ٹن میتھ ایمفیٹامین ضبط کر لی گئی
ترک حکام کے مطابق قبضے میں لی گئی غیر قانونی میتھ ایمفیٹامین میں سے نصف سے زائد ایرانی سرحد سے پکڑی گئی۔
دنیا بھر میں شوق سے کھائے جانے والے فاسٹ فوڈز
دنیا بھر میں فاسٹ فوڈ کلچر کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ مختلف ممالک میں فاسٹ فوڈ کو منفرد انداز میں پکایا اور پیش کیا جاتا ہے۔
انقرہ کے قریب ترک ایرو اسپیس فرم پر 'دہشت گردانہ' حملہ
انقرہ کے قریب ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹوساس) کے صدر دفتر پر بدھ کو حملے میں پانچ افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو ئے ہیں۔
ایردوآن کے اتحادی رہنما کا کرد رہنما کی رہائی کا مطالبہ
ترک صدر کے ایک اتحادی نے علیحدگی پسند رہنما عبداللہ اوکلان کو، تشدد ترک کرنے کی صورت میں، معاف کردینے کی تجویز پیش کی۔
ترکی میں ناکام بغاوت کے ملزم فتح اللہ گولن انتقال کر گئے
امریکہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے مبلغ گولن کی عمر تراسی برس تھی اور وہ علالت کے سبب ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
ترکی میں بچوں کے خلاف تشدد کے واقعات نظر انداز کیوں؟
ایک غیر سرکاری تنظیم کے مطابق گزشتہ اڑھائی برسوں میں ملک بھر میں کم از کم 64 بچوں کو قتل کیا گیا۔
ترکی نے 'ڈسکارڈ' میسجنگ پلیٹ فارم کو بلاک کر دیا
حکام کا کہنا ہے کہ پیغام رسانی کے پلیٹ فارم ڈسکارڈ نے 'مجرمانہ مواد' سے متعلق درخواست پر معلومات دینے سے انکار کر دیا۔
ایران اسرائیل تنازعہ: کیا ترکی بھی اس میں شامل ہو جائے گا؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعے میں ترک فوج کی شمولیت کا امکان کم ہی ہے۔
حزب اللہ کے نقصان میں ترکی کا فائدہ ہے: تجزیہ کار
ترکی اپنے حریف ایران کے مقابلے میں اپنے علاقائی اثر و رسوخ کو مضبوط کرنے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
ترکی: زلزلے میں عمارت کی تباہی، ملزم کو 865 سال قید کی سزا
فروری 2023 کے طاقتور زلزلے کے دوران ادانا شہر میں رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 96 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
ترکی کا دو ہزار سال پرانا شہر
آئیے جانتے ہیں ایک قدیم شہر پیرگے کے دلکش و دیدہ زیب کھنڈرات کے بارے میں۔
نیتن یاہو کے قتل کی منصوبہ بندی، ایک اسرائیلی شہری گرفتار
اسرائیلی پولیس کے مطابق ایک اسرائیلی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جسے ایران نے نیتن یاہو کے قتل کے لیے بھرتی کیا تھا۔
مغربی کنارے میں ماری جانے والی عائشے نور کی لاش ترکی منتقل
چھبیس سالہ ترک نژاد امریکی خاتون عائشے نور ایزگی ایگی اسرائیلی فوج کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئی تھیں۔
اگست ہیتھرو ایئر پورٹ کے لیے ایک ریکارڈ ساز مہینہ کیسے رہا؟
برطانیہ کے سب سے بڑے ایئر پورٹ کے لیے رواں موسم گرما اور خاص طور پر اگست کا مہینہ اس کی تاریخ کا مصروف ترین عرصہ رہا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ