شدید گرمی کے باوجود بنگلہ دیش میں اسکول دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔ جنوبی ایشیائی ملک میں گرمی کی طویل ترین لہر کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ہے۔ ماہرین اس شدید گرمی کی لہر کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے ساتھ جوڑ رہے ہیں۔