آئی ایس آئی نے نہیں، پولیس نے گرفتار کیا تھا، گلالئی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 07.02.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

آئی ایس آئی نے نہیں، پولیس نے گرفتار کیا تھا، گلالئی

پشتون تحفظ موومنٹ کی رکن گلالئی اسماعیل کو منگل کی شام اسلام آباد سے دیگر افراد کے ساتھ اُس وقت گرفتار کر لیا گیا تھا جب وہ وہاں اپنی جماعت کے ایک رکن ارمان لونی کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے میں شریک تھیں۔ بعد ازاں ان کی گمشدگی کے حوالے سے مختلف افواہیں گردش کرتی رہیں۔ رہائی کے بعد گلالئی اسماعیل نے ڈی ڈبلیو اردو کی نمائندہ مونا کاظم سے خصوصی گفتگو میں اپنی گرفتاری کے حوالے سے تفصیلات بتائیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:19

پڑھیں بھی