اماراتی تائیکوانڈو مقابلوں میں کانسی کا تمغہ پاکستان کی آٹھ سالہ عائشہ ایاز کے نام | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 09.02.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

اماراتی تائیکوانڈو مقابلوں میں کانسی کا تمغہ پاکستان کی آٹھ سالہ عائشہ ایاز کے نام

متحدہ عرب امارات میں تائیکوانڈوکے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی آٹھ سالہ عائشہ ایاز واپس سوات میں اپنے آبائی علاقے میں پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ ڈی ڈبلیو اردو سے گفتگو میں عائشہ نے کہا، یہ انعام وہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نام کرتی ہیں۔ سوات سے عدنان باچا کی ویڈیو رپورٹ میں تفصیلات دیکھیے۔

ویڈیو دیکھیے 02:50

پڑھیں بھی