You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام سوار ہلاک
پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام سوار ہلاک
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بدھ کے روز پاکستانی فوج کا ایک MI-17 ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔
افغانستان: حجاب مخالف مظاہرین پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی
افغانستان: حجاب مخالف مظاہرین پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی
ہرات شہر میں ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کے حق میں مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
اقوام متحدہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان پھر لفظی جنگ
اقوام متحدہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان پھر لفظی جنگ
سلامتی کونسل میں پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے پر دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام میں معاونت کے الزامات لگائے۔
تشدد، جبر اور قتل: افغانستان میں خواتین کی خاموش چیخیں
تشدد، جبر اور قتل: افغانستان میں خواتین کی خاموش چیخیں
افغانستان میں بڑھتی غربت اور طالبان کی جانب سے خواتین کے حقوق پر سخت قدغنوں کے سبب گھریلو تشدد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے
جنوبی لبنان: اسرائیل کی پیش قدمی، فضائی و زمینی حملے تیز تر
جنوبی لبنان: اسرائیل کی پیش قدمی، فضائی و زمینی حملے تیز تر
لبنانی فوج کے مطابق، ایک اسرائیلی حملے میں اس کے دو فوجی زخمی ہوئے۔
آبنائے ہرمز کی بندش: افغان تجارت اور امداد بہت مشکل دور میں
آبنائے ہرمز کی بندش: افغان تجارت اور امداد بہت مشکل دور میں
آبنائے ہرمز کی بندش نے تاجروں کے ساتھ ساتھ غذائی قلت کا شکار ماؤں اور بچوں کی بقا کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور عیدالاضحیٰ پر جانوروں کے دگنے دام
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال، مہنگے تیل اور طورخم سرحد کی بندش کے باعث اس بار پاکستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مہنگائی ریکارڈ سطح پر دکھائی دے رہی ہے۔ جس کا براہِ راست اثر قربانی کے جانوروں کی قیمتوں پر بھی پڑا ہے۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
جلاوطن افغان ویمنز فٹبال ٹیم کی حیثیت اب قومی ٹیم کی، فیفا
ایک افغان خاتون کھلاڑی کے مطابق افغان خواتین کی یہ کامیابی طالبان کے لیے’ان کے منہ پر زور دار تھپڑ‘ ہے۔
یورپ افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کے سوال پر تذبذب میں
یورپی قانون ساز اس بات پر فکر مند ہیں کہ کابل میں طالبان کے ساتھ رابطہ کاری اس گروہ کو جواز فراہم کر دے گی۔
پاکستان اور افغان طالبان کی دوریاں، بازی بھارت لے گیا؟
افغانستان اپنے اہم تجارتی پارٹنر پاکستان سے دور ہو چکا ہے اور یہی خلا پُر کرنے کے لیے بھارت آگے بڑھ رہا ہے۔ کابل اور نئی دہلی کے درمیان فضائی تجارت شروع ہو چکی ہے، اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے مزید قریب آ رہے ہیں۔ اب بڑا سوال یہ ہے: اسلام آباد اس بدلتی ہوئی طاقت کی بساط میں اپنا پلا کیسے بھاری کرے گا؟
پاکستان - افغانستان جنگ اور سرحدی علاقوں کی مکین خواتین کا المیہ
جنگ اپنے ساتھ تباہی ہی نہیں، بھوک اور بیماری بھی لاتی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کی حالیہ جھڑپوں کے سبب سرحدی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والی خواتین ذہنی اور جسمانی بیماریوں سے دوچار ہورہی ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
پاکستان - افغانستان کی بڑھتی کشیدگی اور خیبر پختونخوا میں ٹی ٹی پی کی وائرل ویڈیوز
تحریک طالبان پاکستان کے عسکریت پسند پشاور کے قریبی اضلاع میں اپنی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے سوشل میڈیا کو استعمال کررہے ہیں۔ ان ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے اور ایسے میں سکیورٹی ماہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کیا مؤقف ہے؟ جانیے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (6145)