You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
ایران جنگ کی ویڈیوز نشر کرنے پر کویتی امریکی صحافی گرفتار
ایران جنگ کی ویڈیوز نشر کرنے پر کویتی امریکی صحافی گرفتار
صحافتی تنظیموں نے اسے صحافیوں کی آواز کو دبانے کاطریقہ قرار دیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
دمشق میں شراب پر پابندی: شام کا قدامت پسندی کی طرف نیا قدم؟
دمشق میں شراب پر پابندی: شام کا قدامت پسندی کی طرف نیا قدم؟
شامی دارالحکومت دمشق میں گزشتہ ہفتے شراب پر لگائی جانے والی پابندی کے بعد شامی باشندوں میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
پاکستان میں فائر وال کی مبینہ بندش: نہ تصدیق، نہ تردید
پاکستان میں فائر وال کی مبینہ بندش: نہ تصدیق، نہ تردید
پاکستان میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے نصب کردہ انٹرنیٹ فائر وال ایک بار پھر خبروں میں ہے۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کے طبی معائنہ کا حکم
سپریم کورٹ کا عمران خان کے طبی معائنہ کا حکم
سابق وزیرِ اعظم کی جانب سے اپنی دائیں آنکھ کی بینائی میں 85 فیصد کمی کی شکایت کی گئی تھی۔
ایمان مزاری کو فیئر ٹرائل کا موقع دیا جائے، وکلاء تنظیمیں
ایمان مزاری کو فیئر ٹرائل کا موقع دیا جائے، وکلاء تنظیمیں
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو متنازعہ ٹویٹس کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف اسلام آباد میں وکلاء سراپا احتجاج ہیں۔
بھارت: کشمیر میں صحافیوں کے ساتھ پولیس کے رویے کی مذمت
بھارت: کشمیر میں صحافیوں کے ساتھ پولیس کے رویے کی مذمت
کشمیر پولیس نے گزشتہ دنوں کئی صحافیوں کو طلب کرکےانہیں ‘امن میں خلل نہ ڈالنے‘ کے وعدے کا حلف نامہ دینے کا حکم دیا تھا۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
مطلق العنان ریاست: اقتدار اور آزادی کا تصادم
ریاست جب فرد کی سوچ، اظہار اور زندگی کے ہر پہلو پر مکمل اختیار حاصل کر لے تو وہ مطلق العنان شکل اختیار کر لیتی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے صحافیوں پر حملے اور اثرات
امریکی صدر کی جانب سے صحافیوں پر زبانی حملے کے آزادیء صحافت پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟
ڈیجیٹل آزادی: یہ کیوں اہم ہے اور کیا یہ حاصل کی جا سکتی ہے؟
جرمنی کے سائبر سکیورٹی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ ملک ڈیجیٹل دنیا میں دوسروں پر انحصار کرتا ہے۔ سائبر وارفیئر کے دور میں اس کا کیا مطلب ہے؟
پاکستان میں کئی یوٹیوب چینلز بلاک کرنا درست فیصلہ تھا؟
اعزاز سید کے مطابق ریاست کو جھوٹی معلومات پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرنا چاہیے نا کہ پورے چینل بلاک کر دیے جائیں۔
پرائیویٹ حج اسکیم: ہزاروں پاکستانی امید اور بے یقینی کے بیچ
حج کے لیے مجموعی پاکستانی کوٹہ ایک لاکھ نواسی ہزار کے لگ بھگ ہے، جس میں سے نصف کوٹہ سرکاری اور آدھا پرائیویٹ حج اسکیم کا ہے۔ اس بار حج سروسز کے ایگریمنٹس اور ادائیگیاں شیڈول کے مطابق نہ ہونے کی وجہ سے سعودی حکومت نے پرائیویٹ حج اسکیم کے صرف 24ہزار عازمین حج کی ادائیگیاں قبول کیں، جس کے بعد 67 ہزار افراد رواں برس غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہیں، فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
دنیا بھر میں آزادی صحافت بدترین سطح پر، آر ایس ایف
اس رپورٹ میں پاکستان سمیت 42 ممالک کو ''ریڈ زون‘‘ میں شامل کیا گیا ہے، جہاں صحافت کرنا انتہائی خطرناک سمجھا جاتا ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (742)