پاکستانایمان مزاری کو فیئر ٹرائل کا موقع دیا جائے، وکلاء تنظیمیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانفائزہ گیلانی اسلام آباد | عرفان آفتاب26.01.202626 جنوری 2026انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو متنازعہ ٹویٹس کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف اسلام آباد میں وکلاء سراپا احتجاج ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ان دونوں کو قانون کے تحت فیئر ٹرائل کا موقع دیا جائے۔https://p.dw.com/p/57UCDاشتہار