فطرت اور ماحولیہ پاکستان کے ایک برفانی چیتے کا بچہ ہےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولعاطف بلوچ02.11.20172 نومبر 2017امریکی شہر نیو یارک کے برونکس چڑیا گھر میں نمائش کے لیے پہلی مرتبہ پیش کی جانے والی یہ مادہ بے بی ’گھوسٹ کیٹ‘ ایک پاکستانی برفانی چیتے کی اولاد ہے۔ اس چھوٹی سی اور بہت پیاری ’’چیتی‘‘ کو دیکھنے کے لیے کافی لوگ اس چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/2mvUZاشتہار