تنازعاتچینی اور پاکستانی فضائیہ کی مشترکہ عسکری مشقیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعات25.09.201725 ستمبر 2017پاکستانی اور چینی فضائیہ نے نیم خودمختار چینی علاقے سنکیانگ میں مشترکہ فضائی مشقیں کیں۔ تئیس تا پچیس ستمبر ہونے والی ان فضائی مشقوں میں پاکستانی JF-17، میراج 2000 اور ZDK-03 جنگی طیاروں نے بھی کمالات دیکھائے۔https://p.dw.com/p/2kf5Lاشتہار