پیرس ماحولیاتی کانفرنس میں امید کی کرنیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video07.12.20157 دسمبر 2015پیرس کانفرنس کا دوسرا اور آخری ہفتہ شروع ہو چکا ہے۔ تاحال ابتدائی نتائج کے مطابق یہ کانفرنس 2009ء میں کوپن ہیگن میں منعقدہ اپنی پیشرو کانفرنس سے ایک قدم آگے بڑھی ہے، جہاں کسی معاہدے کے مسودے پر بھی اتفاق نہ ہو سکا تھا۔https://p.dw.com/p/1HIiaاشتہار