پاکستان میں تعلیم پر ایک اور دہشت گردانہ حملہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعاطف توقیر21.01.201621 جنوری 2016پاکستان میں ایک مرتبہ پھر ایک دہشت گردانہ حملے کا نشانہ ایک تعلیمی ادارہ بنا۔ باچاخان یونیورسٹی میں حملہ اس وقت کیا گیا، جب وہاں قریب تین ہزار طلبہ موجود تھے۔ اس واقعے میں درجنوں طلبہ ہلاک اور زخمی ہو گئے۔https://p.dw.com/p/1HhYcاشتہار