1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاکستان اور بھارت کشمیر تک اقوام متحدہ کو رسائی دیں‘

شیراز راج
10 نومبر 2018

جموں و کشمیر سول سوسائٹی اتحاد کے سربراہ خرم پرویز نے بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کی سفارشات پر عمل درآمد پر زور دیا۔ یورپی پارلیمان میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران ڈی ڈبلیو اردو سے گفتگو میں انہوں نے پاک بھارت حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے اپنے زیر انتظام کشمیری علاقوں تک اقوام متحدہ کو رسائی دیں۔

https://p.dw.com/p/380sq