1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’وادی تیراہ میں مذہبی برداشت کی کمی نہیں‘

مدثر شاہ تیراہ وادی
18 دسمبر 2020

سن دو ہزار دس میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کی وجہ سے تیراہ وادی کے قدیمی رہائشی سکھ جب وہاں سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے تھے تو انہیں اپنے روزگار کے ختم ہونے کے علاوہ اس بات کا غم بھی تھا کہ وہ اپنے مسلمان دوستوں سے بھی جدا ہو جائیں گے۔

https://p.dw.com/p/3mvUO