سیاستمولانا فضل الرحمان کی جماعت کا حکومت مخالف ’آزادی مارچ‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستشمشیر حیدر اے پی کے ساتھ28.10.201928 اکتوبر 2019پاکستان میں مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علماء اسلام نے عمران خان کی حکومت کے خلاف ’آزادی مارچ‘ شروع کر دیا ہے۔ جماعت کے رہنما مولانا فضل الرحمان ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کراچی سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہیں۔ دیگر شہروں سے بھی ریلیاں شروع کر دی گئی ہیں۔https://p.dw.com/p/3S4Raاشتہار