معاشرہفلم ’لوگ کیا کہیں گے؟‘ کی ہیمبرگ میں پذیرائیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعرفان آفتاب09.10.20179 اکتوبر 2017پچیسویں ہیمبرگ فلم فیسٹیول میں پاکستانی نژاد نارویجیئن ہدایتکارہ ارم حق کی فلم ’What will people say‘ یعنی ’لوگ کیا کہیں گے‘ کو اپنی منفرد کہانی کے باعث بھرپور پزیرائی حاصل ہوئی۔ ہیمبرگ سے عرفان آفتاب کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/2lVgwاشتہار