1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فاٹا میں انتہا پسندی کے خاتمے کے ليے مقامی خواتین کا کردار

خالد حمید فاروقی، برسلز
12 جولائی 2019

پاکستان کے قبائلی علاقے فاٹا میں پیمان نامی ایک غیر سرکاری تنظیم گزشتہ کئی برسوں سے مقامی خواتین اور نوجوان نسل کے ساتھ مل کر معاشرے کو انتہا پسندی کے دلدل سے نکالنے کا کام سر انجام دے رہی ہے۔ پیمان کی ڈائریکٹر مسرت قدیم کے مطابق انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ اسلامی روایات کا خیال رکھتے ہوئے خواتین کو اس عمل میں مزید متحرک کیا جائے۔

https://p.dw.com/p/3LzPR