امریکا نے بلوچ لبریشن آرمی کو اب ہی دہشت گرد تنظیم کیوں قرار دیا، اس فیصلے سے بی ایل اے کی سرگرمیوں پر کیا فرق پڑے گا اور امریکا اس سے پہلے کن پاکستانی تنظیموں کو دہشت گرد قرار دے چکا ہے؟ ڈی ڈبلیو اردو کے سینیئر ایڈیٹر شاہ زیب جیلانی کے ساتھ تین سوال تین جواب۔