1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسلام آباد کا ٹریل فائیو، تحفظ ماحولیات کا انوکھا شاہکار

19 ستمبر 2019

گھنا جنگل، سرسبز درخت، گنگناتے پرندے، آزاد فضا میں سانس لیتی جنگلی حیات، تازہ ہوا اور ماحول سے محبت کرنے والے رضاکار، ورزش کے شوقین نوجوان اور قدرتی مناظر میں پکنک مناتے شہری۔ یہ ہے اسلام آباد کا معروف ٹریل فائیو۔ ڈی ڈبلیو اردو کے شو سوال میں ٹریل فائیو کے حوالے سے خصوصی رپورٹ اور پاکستان میں سرسبز مقامات کی کمی اور نایاب قدرتی وسائل کے تحفظ کے حوالے سے ماہر ماحولیات مومی سلیم کے ساتھ گفتگو۔

https://p.dw.com/p/3Pr9g