1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یہ سیمی نہیں بلکہ فائنل ہے

طارق سعید، دبئی
11 نومبر 2021

پاکستان اور آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیمیں آج دوسرے سیمی فائنل میں مد مقابل ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار طارق سعید جاننے کی کوشش میں ہیں کہ اس مرتبہ پاکستان کو آسٹریلیا پر کیا کوئی برتری حاصل ہے؟ یاسر حمید سے خصوصی گفتگو

https://p.dw.com/p/42rVJ