پاکستان کے وفاقی تفتیشی ادارے ایف آئی اے کی عمارت سے چھلانگ لگا کر زخمی ہو جانے والے توہین مذہب کے ایک ملزم ساجد مسیح کی حالت اب بہتر ہو رہی ہے۔ ساجد مسیح نے چوتھی منزل سے چھلانگ لگا دی تھی۔ اس حوالے سے پاکستان کے سنٹر فار سوشل جسٹس کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پیٹر جیکب کی ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو۔