1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یہ تین غذائیں کھائیں، دماغ کو تیز بنائیں

5 اکتوبر 2021

دماغ ہمارے جسم کا اہم ترین حصہ ہے جو نہ صرف پورے جسم کے افعال کو کنٹرول کرتا ہے بلکہ ہماری یادداشت اور عقل و دانش کا ذمہ دار بھی یہی ہے۔ دماغ کا چست اور صحت مند رہنا بہت ضروری ہے اور یہ تین غذائیں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/41GS1