1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپی پارلیمان: اسکاٹ لینڈ کی پہلی پاکستانی نژاد منتخب رکن

خالد حمید فاروقی، برسلز
21 جون 2019

یورپ میں بسنے والی پاکستانی تارکین وطن خواتین کو سیاست اور سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے تاکہ وہ مقامی فیصلہ سازی کا حصہ بن سکیں۔ برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے اور یورپی پارلیمان کی رکن منتخب ہونے والی واحد پاکستانی نژاد خاتون سیاستدان نوشینہ مبارک نے ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ان کی ایک ذمے داری تارکین وطن خواتین کی نئی نسل کو سیاست کے لیے تیار کرنا بھی ہے۔

https://p.dw.com/p/3KpFw