اسپین کے شہر بارسلونا میں تقریباً چالیس ہزار پاکستانی نژاد شہری آباد ہیں، جن کی وجہ سے پاکستانی ثقافت اور کھانوں کے ساتھ ساتھ ہسپانوی علاقوں کے پاکستانیوں کی طرف سے رکھے گئے نام بھی مقامی شہریوں میں بھی مقبول ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات حافظ احمد کی اس رپورٹ میں دیکھیے۔